
Categories
Sort by
Menu
Search for products..
Product details
About the Book:
مثنوی "سحرالبیان" میرحسن کالافانی کارنامہ ہے،یہ میرحسن کی لکھی گئی 12 مثنویوں میں سے ایک ہے جسے قصہ بدرمنیر و شہزادہ بے نظیر وغیرہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے،یہ ایک عشقیہ مثنوی ہےجس میں شہزادہ بے نظیر اور شہزادی بدر منیر کے عشق کی داستان بیان کی گئی ہے،اس مثنوی کے ذریعہ میر حسن نے اپنےعہد کی تصویر کشی اور معاشرت کی بھرپور عکاسی کی ہے،اس زمانے کا رہن سہن، رسم و رواج ہر چیز اصل کے مطابق دکھائی گئی ہے۔ اسی طرح منظرکشی بھی ہر لحاظ سے مکمل ہے،مثنوی میں جن، دیو اور پریاں بھی نظر آتی ہیں،متروک الفاظ ہونے کے با وجود مثنوی کی زبان سادہ،سلیس اور رواں ہے، میر حسن کو اس مثنوی پر ناز تھا۔ مثنوی کے شروع میں میر حسن کی سوانح اور قصہ کا خلاصہ بھی موجود ہے۔
Similar products
Menu
Sort by
Newest first
Newest first
Oldest first
Highest rated
Lowest rated
Ratings
All ratings
All ratings
5 Stars
4 Stars
3 Stars
2 Stars
1 Star